حُرُوْف نَاصِبَة کیا ہے؟
حُرُوْف نَاصِبَة
دیگر معروف نام: Huroof-e-Nasiba / Haroof e Nasba — حروف ناصبہ
مضارع کو نصب دینے والے (چار)
یہ «حُرُوْف عَامِلَة» کی ایک قسم ہے۔
مثالیں
- اَنْ ، لَنْ ، كَيْ ، اِذَنْحروفِ ناصبہ
- اُرِيْدُ اَنْ اَقْرَأَمیں پڑھنا چاہتا ہوں
اسی موضوع کی دوسری اقسام
قرآنی الفاظ سے مشق کریں
یہ سبق بالکل مفت ہے۔ اس مواد کی تصحیح ایک ماہر سے کروائی جا رہی ہے۔
