حَرْف کیا ہے؟
حَرْف
ویڈیو سے سیکھیں: حَرْف
انتظار کریں…دیگر معروف نام: Harf — حرف
جوڑنے والا کلمہ
وہ کلمہ جو اپنا معنی دوسرے کلمے کے ملائے بغیر نہ بتا سکے۔
حَرْف کی کتنی قسمیں ہیں؟
حَرْف کی 2 قسمیں ہیں: حُرُوْف عَامِلَة، حُرُوْف غَيْر عَامِلَة۔
مثالیں
- مِنْسے
- اِلٰىتک / کی طرف
- فِيْمیں
اسی موضوع کی دوسری اقسام
قرآنی الفاظ سے مشق کریں
یہ سبق بالکل مفت ہے۔ اس مواد کی تصحیح ایک ماہر سے کروائی جا رہی ہے۔
