حُرُوْف جَازِمَة کیا ہے؟
حُرُوْف جَازِمَة
دیگر معروف نام: Huroof-e-Jazima / Haroof e Jazma — حروف جازمہ
مضارع کو جزم دینے والے (پانچ)
یہ «حُرُوْف عَامِلَة» کی ایک قسم ہے۔
مثالیں
- لَمْ ، لَمَّا ، لِـ (لامِ امر) ، لَا (لائے نہی) ، اِنْ (شرطیہ)حروفِ جازمہ
- لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْنہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا
اسی موضوع کی دوسری اقسام
قرآنی الفاظ سے مشق کریں
یہ سبق بالکل مفت ہے۔ اس مواد کی تصحیح ایک ماہر سے کروائی جا رہی ہے۔
