1/12
جَحَدُ
جانتے ہوئے انکار کرنا
كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَاسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
1/12
جَحَدُ
جانتے ہوئے انکار کرنا
كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَاسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
2/12
حاجَّ
حجت کرنا؛ بحث کرنا
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تُحَآجُّونَ فِىٓ إِبْرَٰهِيمَ وَمَآ أُنزِلَتِ ٱلتَّوْرَىٰةُ وَٱلْإِنجِيلُ إِلَّا مِنۢ بَعْدِهِۦٓ أَفَلَا تَعْقِلُونَاے اہلِ کتاب تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو حالانکہ تورات اور انجیل ان کے بعد اتری ہیں (اور وہ پہلے ہو چکے ہیں) تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
3/12
حَبِطَ
ضائع ہونا؛ بے اثر ہونا
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّـٰصِرِينَیہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں برباد ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا)
4/12
صاحِب
ساتھی؛ رفیق؛ ہم نشین
وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍاور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
5/12
صَلَّى
نماز پڑھنا؛ درود بھیجنا
عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
6/12
طَغَى
سرکشی کرنا
فَأَمَّا مَن طَغَىٰتو جس نے سرکشی کی
7/12
مَسْكَن
رہائش؛ گھر؛ مکان؛ ٹھکانا
لَا تَرْكُضُوا۟ وَٱرْجِعُوٓا۟ إِلَىٰ مَآ أُتْرِفْتُمْ فِيهِ وَمَسَـٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْـَٔلُونَمت بھاگو اور جن (نعمتوں) میں تم عیش وآسائش کرتے تھے ان کی اور اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ۔ شاید تم سے (اس بارے میں) دریافت کیا جائے
8/12
مُعْجِز
عاجز کرنے والا؛ گرفت سے نکلنے والا
إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَـَٔاتٍ وَمَآ أَنتُم بِمُعْجِزِينَکچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے
9/12
مَنَعَ
روکنا؛ باز رکھنا؛ منع کرنا
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَاور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
10/12
أَذْهَبَ
دور کرنا؛ لے جانا
إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍاگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
11/12
أَعْجَبَ
بھلا لگنا؛ تعجب میں ڈالنا
قُل لَّا يَسْتَوِى ٱلْخَبِيثُ وَٱلطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ ٱلْخَبِيثِ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَکہہ دو کہ ناپاک چیزیں اور پاک چیزیں برابر نہیں ہوتیں گو ناپاک چیزوں کی کثرت تمہیں خوش ہی لگے تو عقل والو خدا سے ڈرتے رہو تاکہ رستگاری حاصل کرو
12/12
أَنابَ
رجوع کرنا
وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَـٰنَ وَأَلْقَيْنَا عَلَىٰ كُرْسِيِّهِۦ جَسَدًا ثُمَّ أَنَابَاور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا پھر انہوں نے (خدا کی طرف) رجوع کیا
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
اکیلا با معنی لفظ (مفرد)
وہ اکیلا لفظ جو ایک معنی کے لیے بنایا گیا ہو۔ اس کی تین قسمیں ہیں: اسم، فعل اور حرف۔
وہ کلمہ جو اپنا معنی خود بتائے اور اس میں تینوں زمانوں (ماضی، حال، مستقبل) میں سے کوئی زمانہ نہ پایا جائے۔ علامات: شروع میں «ال» آنا، آخر میں تنوین آنا، مجرور ہونا، مضاف ہونا، منادیٰ ہونا۔
كِتَابٌ
کتاب
زَيْدٌ
زید (نام)
عِلْمٌ
علم
وہ کلمہ جو اپنا معنی خود بتائے اور اس میں تینوں زمانوں (ماضی، حال، مستقبل) میں سے کوئی زمانہ پایا جائے۔
نَصَرَ
اس نے مدد کی
يَنْصُرُ
وہ مدد کرتا ہے / کرے گا
اُنْصُرْ
تو مدد کر
وہ کلمہ جو اپنا معنی دوسرے کلمے کے ملائے بغیر نہ بتا سکے۔
مِنْ
سے
اِلٰى
تک / کی طرف
فِيْ
میں
لفظ کی درج شدہ قسم سے پہچان کی مشق کریں۔ یہ گرامر کے موضوع کی ہر تفصیل کا امتحان نہیں۔
1/5
زَيْدٌ وَ عَمْرٌو
نمایاں لفظ پر دبائیں تو اس کا تعلیمی معنی دکھائی دے گا۔ سیاق کے لیے پوری آیت پڑھیں۔
جَاعِلٌ خَلِيفَةً
اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں (اپنا) نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا۔ کیا تُو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔ (خدا نے) فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
2:30 · فتح محمد جالندھریعَرَضَهُمْ أَنۢبِـُٔونِى
اور اس نے آدم کو سب (چیزوں کے) نام سکھائے پھر ان کو فرشتوں کے سامنے کیا اور فرمایا کہ اگر تم سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ
2:31 · فتح محمد جالندھریأَنتَ
انہوں نے کہا، تو پاک ہے۔ جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے، اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ بے شک تو دانا (اور) حکمت والا ہے
2:32 · فتح محمد جالندھریأَنۢبِئْهُم أَنۢبَأَهُم
(تب) خدا نے (آدم کو) حکم دیا کہ آدم! تم ان کو ان (چیزوں) کے نام بتاؤ۔ جب انہوں نے ان کو ان کے نام بتائے تو (فرشتوں سے) فرمایا کیوں میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی (سب) پوشیدہ باتیں جاتنا ہوں اور جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو (سب) مجھ کو معلوم ہے
2:33 · فتح محمد جالندھری
اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو وہ سجدے میں گر پڑے مگر شیطان نے انکار کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا
2:34 · فتح محمد جالندھریأَنتَ رَغَدًا تَقْرَبَا
اور ہم نے کہا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی بہشت میں رہو اور جہاں سے چاہو بے روک ٹوک کھاؤ (پیو) لیکن اس درخت کے پاس نہ جانا نہیں تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے
2:35 · فتح محمد جالندھریٱهْبِطُوا۟ مُسْتَقَرٌّ
پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے
2:36 · فتح محمد جالندھریهُوَ
پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے
2:37 · فتح محمد جالندھریٱهْبِطُوا۟ تَبِعَ هُمْ
ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت پہنچے تو (اس کی پیروی کرنا کہ) جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
2:38 · فتح محمد جالندھریهُمْ
اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
2:39 · فتح محمد جالندھریدن 75: 762 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 86.3 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔