1/12
جَحَدُ
جانتے ہوئے انکار کرنا
كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَاسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
1/12
جَحَدُ
جانتے ہوئے انکار کرنا
كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَاسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
2/12
حاجَّ
حجت کرنا؛ بحث کرنا
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تُحَآجُّونَ فِىٓ إِبْرَٰهِيمَ وَمَآ أُنزِلَتِ ٱلتَّوْرَىٰةُ وَٱلْإِنجِيلُ إِلَّا مِنۢ بَعْدِهِۦٓ أَفَلَا تَعْقِلُونَاے اہلِ کتاب تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو حالانکہ تورات اور انجیل ان کے بعد اتری ہیں (اور وہ پہلے ہو چکے ہیں) تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
3/12
حَبِطَ
ضائع ہونا؛ بے اثر ہونا
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّـٰصِرِينَیہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں برباد ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا)
4/12
حَفِيظ
نگہبان
هَـٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍیہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے
5/12
حَلَفْ
قسم کھانا
وَيَحْلِفُونَ بِٱللَّهِ إِنَّهُمْ لَمِنكُمْ وَمَا هُم مِّنكُمْ وَلَـٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ يَفْرَقُونَاور خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ ہو تم میں سے نہیں ہیں۔ اصل یہ ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں
6/12
حَنِيف
یکسو؛ توحید پر قائم
وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَاور یہ کہ (اے محمد سب سے) یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہونا
7/12
خالِق
پیدا کرنے والا
ءَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ ٱلْخَـٰلِقُونَکیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
8/12
خَرَّ
گر پڑنا
وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًااور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے
9/12
زَكَّى
پاک کرنا
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَاکہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
10/12
سَقَى
پلانا
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ ءَانِيَةٍایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
11/12
سَلَكَ
راستے میں چلانا؛ داخل کرنا
مَا سَلَكَكُمْ فِى سَقَرَکہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
12/12
سِنِين
سال
أَفَرَءَيْتَ إِن مَّتَّعْنَـٰهُمْ سِنِينَبھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
اکیلا با معنی لفظ (مفرد)
وہ اکیلا لفظ جو ایک معنی کے لیے بنایا گیا ہو۔ اس کی تین قسمیں ہیں: اسم، فعل اور حرف۔
وہ کلمہ جو اپنا معنی خود بتائے اور اس میں تینوں زمانوں (ماضی، حال، مستقبل) میں سے کوئی زمانہ نہ پایا جائے۔ علامات: شروع میں «ال» آنا، آخر میں تنوین آنا، مجرور ہونا، مضاف ہونا، منادیٰ ہونا۔
كِتَابٌ
کتاب
زَيْدٌ
زید (نام)
عِلْمٌ
علم
وہ کلمہ جو اپنا معنی خود بتائے اور اس میں تینوں زمانوں (ماضی، حال، مستقبل) میں سے کوئی زمانہ پایا جائے۔
نَصَرَ
اس نے مدد کی
يَنْصُرُ
وہ مدد کرتا ہے / کرے گا
اُنْصُرْ
تو مدد کر
وہ کلمہ جو اپنا معنی دوسرے کلمے کے ملائے بغیر نہ بتا سکے۔
مِنْ
سے
اِلٰى
تک / کی طرف
فِيْ
میں
1/5
جانتے ہوئے انکار کرنا
دن 71: 726 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 85.8 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔