1/12
مَرَض
بیماری؛ مرض؛ علالت
أَمْ حَسِبَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخْرِجَ ٱللَّهُ أَضْغَـٰنَهُمْکیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟
1/12
مَرَض
بیماری؛ مرض؛ علالت
أَمْ حَسِبَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخْرِجَ ٱللَّهُ أَضْغَـٰنَهُمْکیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟
2/12
مُفْلِح
کامیاب
فَمَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَتو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
3/12
مَكَّ
قدرت دینا؛ اقتدار دینا
إِنَّا مَكَّنَّا لَهُۥ فِى ٱلْأَرْضِ وَءَاتَيْنَـٰهُ مِن كُلِّ شَىْءٍ سَبَبًاہم نے اس کو زمین میں بڑی دسترس دی تھی اور ہر طرح کا سامان عطا کیا تھا
4/12
نَجْم
ستارہ
ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُوہ تارا ہے چمکنے والا
5/12
وَرِثَ
وارث ہونا
وَنَرِثُهُۥ مَا يَقُولُ وَيَأْتِينَا فَرْدًااور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا
6/12
يَصِفُ
بیان کرنا؛ وصف کرنا
سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَیہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
7/12
يَصْلَى
آگ میں داخل ہونا؛ جلنا
وَيَصْلَىٰ سَعِيرًااور وہ دوزخ میں داخل ہو گا
8/12
إِحْسان
احسان؛ نیکی
هَلْ جَزَآءُ ٱلْإِحْسَـٰنِ إِلَّا ٱلْإِحْسَـٰنُنیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
9/12
أَخْزَيْ
رسوا کرنا
وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَاور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو
10/12
أَدْنَى
زیادہ قریب؛ کم تر
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰتو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم
11/12
أَرْحام
رحم؛ رشتے داریاں
فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوٓا۟ أَرْحَامَكُمْ(اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو
12/12
اسْتَأْذَنَ
اجازت مانگنا
لَا يَسْتَـْٔذِنُكَ ٱلَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ أَن يُجَـٰهِدُوا۟ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ وَٱللَّهُ عَلِيمٌۢ بِٱلْمُتَّقِينَجو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو تم سے اجازت نہیں مانگتے (کہ پیچھے رہ جائیں بلکہ چاہتے ہیں کہ) اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور خدا ڈرنے والوں سے واقف ہے
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
جس میں سچ یا جھوٹ کا احتمال نہ ہو
وہ جملہ جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا نہ کہا جا سکے۔ اس کی دس قسمیں ہیں۔
اِضْرِبْ
تو مار
لَا تَضْرِبْ
تو مت مار
هَلْ ضَرَبَ زَيْدٌ؟
کیا زید نے مارا؟
لَيْتَ زَيْدًا حَاضِرٌ
کاش زید حاضر ہوتا
لَعَلَّ عَمْرًا غَائِبٌ
شاید عمرو غائب ہو
بِعْتُ وَاشْتَرَيْتُ
میں نے بیچا اور میں نے خریدا
يَا اَللّٰهُ
اے اللہ
اَلَا تَنْزِلُ بِنَا فَتُصِيْبَ خَيْرًا
آپ ہمارے ہاں کیوں نہیں اترتے کہ بھلائی پائیں
وَاللّٰهِ لَاَضْرِبَنَّ زَيْدًا
اللہ کی قسم! میں زید کو ضرور ماروں گا
مَا اَحْسَنَهٗ
وہ کتنا اچھا ہے!
اَحْسِنْ بِهٖ
وہ کتنا اچھا ہے!
1/5
بیماری؛ مرض؛ علالت
دن 68: 702 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 85.4 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔