نَهْي کیا ہے؟نَهْيدیگر معروف نام: Nahi — نهيروکنایہ «جُمْلَة اِنْشَائِيَّة» کی ایک قسم ہے۔مثالیںلَا تَضْرِبْتو مت ماراسی موضوع کی دوسری اقساماَمْر حکماِسْتِفْهَام سوالتَمَنِّي آرزوتَرَجِّي امیدعُقُوْد معاملہ طے کرنے کے الفاظنِدَاء پکارناعَرْض نرمی سے درخواستقَسَم قسم کھاناتَعَجُّب حیرت کا اظہارقرآنی الفاظ سے مشق کریںاسماءافعالحروفگرامر کی دوسری اصطلاحات دیکھیںنقشے پر دیکھیں ←تمام اسباق ←یہ سبق بالکل مفت ہے۔ اس مواد کی تصحیح ایک ماہر سے کروائی جا رہی ہے۔