1/13
لَدَى
پاس؛ نزد
إِنَّ لَدَيْنَآ أَنكَالًا وَجَحِيمًاکچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
1/13
لَدَى
پاس؛ نزد
إِنَّ لَدَيْنَآ أَنكَالًا وَجَحِيمًاکچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
2/13
مَأْوَى
ٹھکانا؛ پناہ گاہ
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلْمَأْوَىٰٓاسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
3/13
مَكَرَ
چال چلنا؛ تدبیر کرنا
وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًااور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
4/13
نَصْر
مدد؛ فتح
وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًااور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
5/13
وَهَبَ
عطا کرنا
رَبِّ هَبْ لِى مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَاے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)
6/13
يَرْجُوا۟
امید رکھنا
إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًایہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
7/13
أَحْسَنَ
نیکی کرنا؛ اچھا کرنا
ٱلَّذِىٓ أَحْسَنَ كُلَّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ وَبَدَأَ خَلْقَ ٱلْإِنسَـٰنِ مِن طِينٍجس نے ہر چیز کو بہت اچھی طرح بنایا (یعنی) اس کو پیدا کیا۔ اور انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا
8/13
اسْتُهْزِئَ
مذاق اڑانا؛ مذاق اڑایا جانا
ٱللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِى طُغْيَـٰنِهِمْ يَعْمَهُونَان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں
9/13
اشْتَرَى
خریدنا؛ بدلے میں لینا
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ ٱشْتَرَوُا۟ ٱلضَّلَـٰلَةَ بِٱلْهُدَىٰ فَمَا رَبِحَت تِّجَـٰرَتُهُمْ وَمَا كَانُوا۟ مُهْتَدِينَیہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی، تو نہ تو ان کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا اور نہ وہ ہدایت یاب ہی ہوئے
10/13
أَعْمَى
اندھا
أَن جَآءَهُ ٱلْأَعْمَىٰکہ ان کے پاس ایک نابینا آیا
11/13
أَماتَ
موت دینا
ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥپھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
12/13
حَسَن
اچھا؛ خوب صورت
فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
13/13
رُوح
روح
نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلْأَمِينُاس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہے
مضارع کو جزم دینے والے (پانچ)
لَمْ ، لَمَّا ، لِـ (لامِ امر) ، لَا (لائے نہی) ، اِنْ (شرطیہ)
حروفِ جازمہ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا
1/5
پاس؛ نزد
دن 46: 481 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 80.7 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔