1/13
يَتِيم
یتیم
يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍیتیم رشتہ دار کو
1/13
يَتِيم
یتیم
يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍیتیم رشتہ دار کو
2/13
أَذاقَ
چکھانا
وَلَنُذِيقَنَّهُم مِّنَ ٱلْعَذَابِ ٱلْأَدْنَىٰ دُونَ ٱلْعَذَابِ ٱلْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَاور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں
3/13
أَسْلَمَ
فرمانبردار ہونا؛ اسلام لانا
فَلَمَّآ أَسْلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِينِجب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
4/13
بَرّ
خشکی؛ نیکوکار
كِرَامٍۭ بَرَرَةٍجو سردار اور نیکو کار ہیں
5/13
بَلَى
کیوں نہیں؛ ہاں یقیناً
بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًاہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
6/13
جَمَعَ
جمع کرنا
وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓاور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا
7/13
جِنّ
جن
وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِاور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
8/13
خَلْف
پیچھے؛ بعد
فَجَعَلْنَـٰهَا نَكَـٰلًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَاور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا
9/13
دُعاء
دعا؛ پکار
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِىٓ إِلَّا فِرَارًالیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
10/13
رَفَعَ
بلند کرنا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَاور تمہارا ذکر بلند کیا
11/13
ساحِر
جادوگر
فَأُلْقِىَ ٱلسَّحَرَةُ سَـٰجِدِينَتب جادوگر سجدے میں گر پڑے
12/13
سَخَّرَ
مسخر کرنا
فَسَخَّرْنَا لَهُ ٱلرِّيحَ تَجْرِى بِأَمْرِهِۦ رُخَآءً حَيْثُ أَصَابَپھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی
13/13
سَمْع
سننا؛ قوتِ سماعت
إِنَّهُمْ عَنِ ٱلسَّمْعِ لَمَعْزُولُونَوہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
مضارع کو نصب دینے والے (چار)
اَنْ ، لَنْ ، كَيْ ، اِذَنْ
حروفِ ناصبہ
اُرِيْدُ اَنْ اَقْرَأَ
میں پڑھنا چاہتا ہوں
1/5
یتیم
دن 44: 468 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 80.3 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔