حُرُوْف التَّنْبِيْه کیا ہے؟
حُرُوْف التَّنْبِيْه
دیگر معروف نام: Tanbeeh — حروف التنبيه
متوجہ کرنے کے حروف
یہ «حُرُوْف غَيْر عَامِلَة» کی ایک قسم ہے۔
مثالیں
- اَلَا ، اَمَا ، هَاحروفِ تنبیہ
- اَلَا اِنَّ اَوْلِيَاءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْسن لو! بے شک اللہ کے دوستوں پر کوئی خوف نہیں
اسی موضوع کی دوسری اقسام
قرآنی الفاظ سے مشق کریں
یہ سبق بالکل مفت ہے۔ اس مواد کی تصحیح ایک ماہر سے کروائی جا رہی ہے۔
