1/12
أَذْهَبَ
دور کرنا؛ لے جانا
إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍاگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
1/12
أَذْهَبَ
دور کرنا؛ لے جانا
إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍاگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
2/12
أَعْجَبَ
بھلا لگنا؛ تعجب میں ڈالنا
قُل لَّا يَسْتَوِى ٱلْخَبِيثُ وَٱلطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ ٱلْخَبِيثِ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَکہہ دو کہ ناپاک چیزیں اور پاک چیزیں برابر نہیں ہوتیں گو ناپاک چیزوں کی کثرت تمہیں خوش ہی لگے تو عقل والو خدا سے ڈرتے رہو تاکہ رستگاری حاصل کرو
3/12
أَنابَ
رجوع کرنا
وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَـٰنَ وَأَلْقَيْنَا عَلَىٰ كُرْسِيِّهِۦ جَسَدًا ثُمَّ أَنَابَاور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا پھر انہوں نے (خدا کی طرف) رجوع کیا
4/12
أَوْلَى
زیادہ حق دار؛ زیادہ قریب
أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰافسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
5/12
بَدا
ظاہر ہونا؛ نمایاں ہونا
ثُمَّ بَدَا لَهُم مِّنۢ بَعْدِ مَا رَأَوُا۟ ٱلْـَٔايَـٰتِ لَيَسْجُنُنَّهُۥ حَتَّىٰ حِينٍپھر باوجود اس کے کہ وہ لوگ نشان دیکھ چکے تھے ان کی رائے یہی ٹھہری کہ کچھ عرصہ کے لیے ان کو قید ہی کردیں
6/12
بَغْي
زیادتی؛ سرکشی
وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلْبَغْىُ هُمْ يَنتَصِرُونَاور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
7/12
بَنَى
تعمیر کرنا؛ بنانا
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَااور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
8/12
تَمَتَّعَ
فائدہ اٹھانا
كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
9/12
ثَمَن
قیمت؛ دام
وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَٰهِمَ مَعْدُودَةٍ وَكَانُوا۟ فِيهِ مِنَ ٱلزَّٰهِدِينَاور اس کو تھوڑی سی قیمت (یعنی) معدودے چند درہموں پر بیچ ڈالا۔ اور انہیں ان (کے بارے) میں کچھ لالچ نہ تھا
10/12
حَسْب
کافی؛ بس
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ حَسْبُكَ ٱللَّهُ وَمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَاے نبی! خدا تم کو اور مومنوں کو جو تمہارے پیرو ہیں کافی ہے
11/12
خِزْى
رسوائی
فَأَذَاقَهُمُ ٱللَّهُ ٱلْخِزْىَ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَلَعَذَابُ ٱلْـَٔاخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَپھر ان کو خدا نے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا مزہ چکھا دیا۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے۔ کاش یہ سمجھ رکھتے
12/12
رَءُوف
نہایت شفقت کرنے والا
أَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَىٰ تَخَوُّفٍ فَإِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌیا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہوگیا ہو تو ان کو پکڑلے۔ بےشک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا اور مہربان ہے
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
پوری بات — جملہ / کلام
وہ مرکب کہ جب کہنے والا کہہ کر خاموش ہو جائے تو سننے والے کو کوئی خبر یا طلب معلوم ہو جائے۔ اسے جملہ اور کلام بھی کہتے ہیں۔
وہ جملہ جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہا جا سکے۔
زَيْدٌ عَالِمٌ
زید عالم ہے
ضَرَبَ زَيْدٌ
زید نے مارا
وہ جملہ جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا نہ کہا جا سکے۔ اس کی دس قسمیں ہیں۔
اِضْرِبْ
تو مار
لَا تَضْرِبْ
تو مت مار
هَلْ ضَرَبَ زَيْدٌ؟
کیا زید نے مارا؟
1/5
دور کرنا؛ لے جانا
دن 74: 762 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 86.3 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔