1/12
زَعَمَ
دعویٰ کرنا؛ گمان کرنا
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَآءِىَ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَاور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کا تمہیں دعویٰ تھا
1/12
زَعَمَ
دعویٰ کرنا؛ گمان کرنا
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَآءِىَ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَاور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کا تمہیں دعویٰ تھا
2/12
سَوَّى
درست بنانا؛ برابر کرنا
ٱلَّذِى خَلَقَ فَسَوَّىٰجس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
3/12
شَفاعَة
شفاعت
فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَـٰعَةُ ٱلشَّـٰفِعِينَ(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
4/12
صَدَقَة
صدقہ
وَمِنْهُم مَّن يَلْمِزُكَ فِى ٱلصَّدَقَـٰتِ فَإِنْ أُعْطُوا۟ مِنْهَا رَضُوا۟ وَإِن لَّمْ يُعْطَوْا۟ مِنْهَآ إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَاور ان میں سے بعض اسے بھی ہیں کہ (تقسیم) صدقات میں تم پر طعنہ زنی کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں سے (خاطر خواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر (اس قدر) نہ ملے تو جھٹ خفا ہو جائیں
5/12
صَيْحَة
چیخ؛ سخت آواز
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَسو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
6/12
عِظام
ہڈیاں
أَءِذَا كُنَّا عِظَـٰمًا نَّخِرَةًبھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
7/12
غالِب
غالب
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلْغَـٰلِبُونَاور ہمارا لشکر غالب رہے گا
8/12
غَشِيَ
چھا جانا؛ ڈھانپ لینا
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَااور رات کی جب اُسے چھپا لے
9/12
غُلام
لڑکا
فَبَشَّرْنَـٰهُ بِغُلَـٰمٍ حَلِيمٍتو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
10/12
قِتال
لڑائی؛ جنگ؛ قتال
وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّئُ ٱلْمُؤْمِنِينَ مَقَـٰعِدَ لِلْقِتَالِ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌاور (اس وقت کو یاد کرو) جب تم صبح کو اپنے گھر روانہ ہو کر ایمان والوں کو لڑائی کے لیے مورچوں پر (موقع بہ موقع) متعین کرنے لگے اور خدا سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
11/12
مَثْوًى
ٹھکانا؛ رہائش؛ قیام گاہ
ٱدْخُلُوٓا۟ أَبْوَٰبَ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى ٱلْمُتَكَبِّرِينَ(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
12/12
مَدَّ
بڑھانا؛ پھیلانا
وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْاور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
موصوف + صفت
وہ مرکب جس کا دوسرا جزء پہلے جزء کی صفت بیان کرے۔ صفت اعراب، جنس، عدد اور معرفہ و نکرہ ہونے میں موصوف کے مطابق ہوتی ہے۔
رَجُلٌ عَالِمٌ
ایک عالم مرد
كِتَابٌ جَدِيدٌ
ایک نئی کتاب۔
الْبَيْتُ الْكَبِيرُ
بڑا گھر۔
1/5
دعویٰ کرنا؛ گمان کرنا
دن 67: 690 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 85.2 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔