1/12
قادِر
قدرت رکھنے والا
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَـٰدِرُونَپھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
1/12
قادِر
قدرت رکھنے والا
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَـٰدِرُونَپھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
2/12
كَشَفَ
دور کرنا؛ کھولنا
رَّبَّنَا ٱكْشِفْ عَنَّا ٱلْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَاے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں
3/12
كَفَّرَ
گناہ مٹا دینا
إِن تَجْتَنِبُوا۟ كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّـَٔاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُم مُّدْخَلًا كَرِيمًااگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے
4/12
لَعْنَة
لعنت
وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلدِّينِاور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
5/12
لَقُ
ملنا؛ سامنا کرنا
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُۥ سَلَـٰمٌ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًاجس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
6/12
لَيْت
کاش
يَـٰلَيْتَهَا كَانَتِ ٱلْقَاضِيَةَاے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
7/12
مَدِينَة
شہر؛ بستی
وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَاور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے
8/12
مَقام
مقام؛ کھڑے ہونے کی جگہ
وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍاور خزانوں اور نفیس مکانات سے
9/12
مُهِين
رسوا کرنے والا
وَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ مِنَ ٱلْعَذَابِ ٱلْمُهِينِاور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی
10/12
نَكَحَ
نکاح کرنا
وَلَا تَنكِحُوا۟ مَا نَكَحَ ءَابَآؤُكُم مِّنَ ٱلنِّسَآءِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّهُۥ كَانَ فَـٰحِشَةً وَمَقْتًا وَسَآءَ سَبِيلًااور جن عورتوں سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہو ان نکاح مت کرنا (مگر جاہلیت میں) جو ہوچکا (سوہوچکا) یہ نہایت بےحیائی اور (خدا کی) ناخوشی کی بات تھی۔ اور بہت برا دستور تھا
11/12
والِد
باپ؛ والد
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَاور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
12/12
أَبَى
انکار کرنا
وَلَقَدْ أَرَيْنَـٰهُ ءَايَـٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَىٰاور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب وانکار ہی کرتا رہا
مبتدا + خبر
وہ جملہ جس کا پہلا جزء اسم ہو۔ پہلے جزء کو مبتدا (مسند الیہ) اور دوسرے کو خبر (مسند) کہتے ہیں۔
زَيْدٌ عَالِمٌ
زید عالم ہے
الطَّالِبُ مُجْتَهِدٌ
طالب علم محنتی ہے۔
الْبَيْتُ كَبِيرٌ
گھر بڑا ہے۔
فعل + فاعل
وہ جملہ جس کا پہلا جزء فعل ہو۔ پہلے جزء کو فعل (مسند) اور دوسرے کو فاعل (مسند الیہ) کہتے ہیں۔
ضَرَبَ زَيْدٌ
زید نے مارا
فَتَحَ الْوَلَدُ الْبَابَ
لڑکے نے دروازہ کھولا۔
قَرَأَ الطَّالِبُ الْكِتَابَ
طالب علم نے کتاب پڑھی۔
1/5
قدرت رکھنے والا
دن 64: 666 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 84.8 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔