1/12
تَعالَى
بلند و برتر ہونا
سُبْحَـٰنَهُۥ وَتَعَـٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًاوہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے
1/12
تَعالَى
بلند و برتر ہونا
سُبْحَـٰنَهُۥ وَتَعَـٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًاوہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے
2/12
حُدُود
حدیں
وَمَن يَعْصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُۥ يُدْخِلْهُ نَارًا خَـٰلِدًا فِيهَا وَلَهُۥ عَذَابٌ مُّهِينٌاور جو خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی حدوں سے نکل جائے گا اس کو خدا دوزخ میں ڈالے گا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اور اس کو ذلت کا عذاب ہوگا
3/12
حَلَلْ
اترنا؛ لازم ہو جانا
وَٱحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِىاور میری زبان کی گرہ کھول دے
4/12
خاشِع
عاجزی کرنے والا
أَبْصَـٰرُهَا خَـٰشِعَةٌاور آنکھیں جھکی ہوئی
5/12
شاكِر
شکر گزار
بَلِ ٱللَّهَ فَٱعْبُدْ وَكُن مِّنَ ٱلشَّـٰكِرِينَبلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو
6/12
صِدْق
سچائی؛ صداقت؛ خلوص
فِى مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍۭ(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
7/12
صَرَفَ
پھیرنا؛ طرح طرح سے بیان کرنا
مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُۥ وَذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْمُبِينُجس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے
8/12
ضالّ
گمراہ
وَوَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدَىٰاور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
9/12
ظِلّ
سایہ
وَظِلٍّ مَّمْدُودٍاور لمبے لمبے سایوں
10/12
عَدَلَ
انصاف کرنا؛ برابر ٹھہرانا
ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
11/12
عَدْل
انصاف؛ برابری
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًا لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَـٰتِهِۦ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُاور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہے
12/12
غَضَب
غضب؛ غصہ
وَٱلْخَـٰمِسَةَ أَنَّ غَضَبَ ٱللَّهِ عَلَيْهَآ إِن كَانَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَاور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو)
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
حالتِ جر والے اسماء (دو)
وہ اسماء جو حالتِ جر میں ہوتے ہیں۔ یہ دو ہیں۔
مَرَرْتُ بِزَيْدٍ
میں زید کے پاس سے گزرا (زَيْدٍ : مجرور)
مرکبِ اضافی کا دوسرا جزء، جو ہمیشہ مجرور ہوتا ہے۔
غُلَامُ زَيْدٍ
زید کا غلام (زَيْدٍ : مضاف الیہ)
1/5
بلند و برتر ہونا
دن 63: 654 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 84.6 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔