1/12
مُصَدِّق
تصدیق کرنے والا
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
1/12
مُصَدِّق
تصدیق کرنے والا
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
2/12
مُعْرِض
منہ موڑنے والا
أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَجس کو تم دھیان میں نہیں لاتے
3/12
مَكْر
چال؛ تدبیر
وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًااور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
4/12
تَبَيَّنَ
واضح ہو جانا
عَفَا ٱللَّهُ عَنكَ لِمَ أَذِنتَ لَهُمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكَ ٱلَّذِينَ صَدَقُوا۟ وَتَعْلَمَ ٱلْكَـٰذِبِينَخدا تمہیں معاف کرے۔ تم نے پیشتر اس کے کہ تم پر وہ لوگ بھی ظاہر ہو جاتے ہیں جو سچے ہیں اور وہ بھی تمہیں معلوم ہو جاتے جو جھوٹے ہیں اُن کو اجازت کیوں دی
5/12
تَوْراة
تورات
نَزَّلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ بِٱلْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ ٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَاس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی
6/12
دابَّة
چلنے والا جانور
وَفِى خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَآبَّةٍ ءَايَـٰتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَاور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
7/12
مُنكَر
برائی؛ ناپسندیدہ کام
قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَتو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
8/12
مَوْلَى
سرپرست؛ مددگار
بَلِ ٱللَّهُ مَوْلَىٰكُمْ وَهُوَ خَيْرُ ٱلنَّـٰصِرِينَ(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے
9/12
نِعْمَ
کیا ہی اچھا ہے
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَـٰدِرُونَپھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
10/12
بِنْت
بیٹی
أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَکیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
11/12
تَأْوِيل
تعبیر؛ انجام؛ تشریح
قَالُوٓا۟ أَضْغَـٰثُ أَحْلَـٰمٍ وَمَا نَحْنُ بِتَأْوِيلِ ٱلْأَحْلَـٰمِ بِعَـٰلِمِينَانہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں آتی
12/12
تُراب
مٹی؛ خاک
أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِيدٌبھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے
سوال کے حروف
أَ ، هَلْ
حروفِ استفہام
هَلْ زَيْدٌ قَائِمٌ؟
کیا زید کھڑا ہے؟
هَلْ أَنْتَ طَالِبٌ؟
کیا تم طالب علم ہو؟
لفظ کی درج شدہ قسم سے پہچان کی مشق کریں۔ یہ گرامر کے موضوع کی ہر تفصیل کا امتحان نہیں۔
1/5
لَا يَكْذِبُ الطَّالِبُ
نمایاں لفظ پر دبائیں تو اس کا تعلیمی معنی دکھائی دے گا۔ سیاق کے لیے پوری آیت پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ يسٓ
یٰسٓ
36:1 · فتح محمد جالندھری
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
36:2 · فتح محمد جالندھری
اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
36:3 · فتح محمد جالندھری
سیدھے رستے پر
36:4 · فتح محمد جالندھریتَنزِيلَ
یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
36:5 · فتح محمد جالندھری
تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
36:6 · فتح محمد جالندھری
ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے
36:7 · فتح محمد جالندھریأَعْنَـٰقِهِمْ أَغْلَـٰلًا مُّقْمَحُونَ
ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں
36:8 · فتح محمد جالندھریسَدًّا سَدًّا
اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے
36:9 · فتح محمد جالندھری
اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے
36:10 · فتح محمد جالندھری
تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
36:11 · فتح محمد جالندھرینَحْنُ أَحْصَيْنَـٰهُ إِمَامٍ
بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔
36:12 · فتح محمد جالندھریدن 55: 570 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 82.9 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔