1/12
بِنْت
بیٹی
أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَکیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
1/12
بِنْت
بیٹی
أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَکیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
2/12
تَأْوِيل
تعبیر؛ انجام؛ تشریح
قَالُوٓا۟ أَضْغَـٰثُ أَحْلَـٰمٍ وَمَا نَحْنُ بِتَأْوِيلِ ٱلْأَحْلَـٰمِ بِعَـٰلِمِينَانہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں آتی
3/12
تُراب
مٹی؛ خاک
أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِيدٌبھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے
4/12
تَقْوَى
تقویٰ؛ پرہیزگاری
أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓیا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
5/12
ثَمَرَة
پھل
وَلَقَدْ أَخَذْنَآ ءَالَ فِرْعَوْنَ بِٱلسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِّنَ ٱلثَّمَرَٰتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَاور ہم نے فرعونیوں کو قحطوں اور میووں کے نقصان میں پکڑا تاکہ نصیحت حاصل کریں
6/12
حُسْنَى
بہترین بھلائی؛ اچھا انجام
وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰاور نیک بات کو سچ جانا
7/12
حَمِيد
لائقِ حمد
وَهُدُوٓا۟ إِلَى ٱلطَّيِّبِ مِنَ ٱلْقَوْلِ وَهُدُوٓا۟ إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلْحَمِيدِاور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی
8/12
حَوْل
گرد؛ سال؛ قوت
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُۥٓ أَلَا تَسْتَمِعُونَفرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
9/12
سُلَيْمان
سلیمان علیہ السلام
وَوَهَبْنَا لِدَاوُۥدَ سُلَيْمَـٰنَ نِعْمَ ٱلْعَبْدُ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌاور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے
10/12
فاحِشَة
بے حیائی
وَلَا تَقْرَبُوا۟ ٱلزِّنَىٰٓ إِنَّهُۥ كَانَ فَـٰحِشَةً وَسَآءَ سَبِيلًااور زنا کے بھی پاس نہ جانا کہ وہ بےحیائی اور بری راہ ہے
11/12
فَصَّلَ
تفصیل سے بیان کرنا
وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلْـَٔايَـٰتِ وَلَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَاور اسی طرح ہم (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ رجوع کریں
12/12
فَضَّلَ
فضیلت دینا
وَإِسْمَـٰعِيلَ وَٱلْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى ٱلْعَـٰلَمِينَاور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
جامد، مصدر، مشتق
بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی تین قسمیں ہیں: جامد، مصدر اور مشتق۔
رَجُلٌ
مرد
فَرَسٌ
گھوڑا
وہ اسم جو کسی کام کے ہونے یا کرنے پر دلالت کرے (زمانے کے بغیر) اور اس سے افعال اور اسمائے مشتقہ بنتے ہوں۔
ضَرْبٌ
مارنا
نَصْرٌ
مدد کرنا
وہ اسم جو مصدر سے بنایا گیا ہو۔
ضَارِبٌ
مارنے والا
ضَارِبٌ
ایک مارنے والا مرد
ضَارِبَانِ
دو مارنے والے مرد
1/5
بیٹی
دن 54: 570 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 82.9 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔