1/13
مُصَدِّق
تصدیق کرنے والا
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
1/13
مُصَدِّق
تصدیق کرنے والا
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
2/13
مُعْرِض
منہ موڑنے والا
أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَجس کو تم دھیان میں نہیں لاتے
3/13
مَكْر
چال؛ تدبیر
وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًااور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
4/13
نَفَخَ
پھونکنا
فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌ وَٰحِدَةٌتو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی
5/13
يَضُرَّ
نقصان پہنچانا
أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَیا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
6/13
يَفْقَهُ
سمجھنا
يَفْقَهُوا۟ قَوْلِىتاکہ وہ بات سمجھ لیں
7/13
أُخْفِيَ
چھپانا؛ چھپایا جانا
يَعْلَمُ خَآئِنَةَ ٱلْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِى ٱلصُّدُورُوہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)
8/13
أُذُن
کان
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَآ أُذُنٌ وَٰعِيَةٌتاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں
9/13
أَسَرَّ
راز رکھنا؛ چھپانا
وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَاور جو کچھ تم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب سے خدا واقف ہے
10/13
أُعِيدُ
لوٹانا؛ دوبارہ کرنا
إِنَّهُۥ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُوہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا
11/13
أَمْسَكَ
روک رکھنا؛ تھامنا
هَـٰذَا عَطَآؤُنَا فَٱمْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ(ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے) کچھ حساب نہیں ہے
12/13
إِنس
انسان؛ نوعِ انسان
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
13/13
أَوْفَى
پورا کرنا
أَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ(دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو
سوال کے حروف
أَ ، هَلْ
حروفِ استفہام
هَلْ زَيْدٌ قَائِمٌ؟
کیا زید کھڑا ہے؟
هَلْ أَنْتَ طَالِبٌ؟
کیا تم طالب علم ہو؟
1/5
تصدیق کرنے والا
دن 51: 533 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 82 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔