1/13
عِقاب
سزا
إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ(ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا
1/13
عِقاب
سزا
إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ(ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا
2/13
قَصَّ
بیان کرنا؛ پیچھے چلنا
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَپھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
3/13
كَلَّمَ
کلام کرنا
قَالَ ٱخْسَـُٔوا۟ فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ(خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو
4/13
مَرَّة
بار؛ مرتبہ
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰٓاور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی احسان کیا تھا
5/13
هارُون
ہارون علیہ السلام
هَـٰرُونَ أَخِى(یعنی) میرے بھائی ہارون کو
6/13
اسْتَعْجَلَ
جلدی کرنا؛ جلدی مانگنا
أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَتو کیا یہ ہمارے عذاب کو جلدی طلب کر رہے ہیں
7/13
أَقْرَب
زیادہ قریب
وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ ٱلْأَقْرَبِينَاور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو
8/13
أَيْن
کہاں
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَپھر تم کدھر جا رہے ہو
9/13
زِينَة
زینت
إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِبےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
10/13
شَجَرَة
درخت
إِنَّ شَجَرَتَ ٱلزَّقُّومِبلاشبہ تھوہر کا درخت
11/13
ضُرّ
تکلیف؛ نقصان
ثُمَّ إِذَا كَشَفَ ٱلضُّرَّ عَنكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِّنكُم بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَپھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں
12/13
طَيْر
پرندہ؛ پرندے
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَاور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
13/13
فَوْز
کامیابی
إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُبےشک یہ بڑی کامیابی ہے
جوڑنے والے حروف (دس)
یہ حروف دو کلموں یا دو جملوں کو ایک حکم میں جمع کرتے ہیں۔ یہ دس ہیں۔
وَ ، فَ ، ثُمَّ ، حَتّٰى ، اِمَّا ، اَوْ ، اَمْ ، لَا ، بَلْ ، لٰكِنْ
حروفِ عطف
جَاءَ زَيْدٌ وَعَمْرٌو
زید اور عمرو آئے
زَيْدٌ وَ عَمْرٌو
زید اور عمرو۔
1/5
سزا
دن 49: 520 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 81.7 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔