1/13
أَقْسَمُ
قسم کھانا
فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلشَّفَقِہمیں شام کی سرخی کی قسم
1/13
أَقْسَمُ
قسم کھانا
فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلشَّفَقِہمیں شام کی سرخی کی قسم
2/13
أَمِنَ
امن میں ہونا؛ محفوظ ہونا
أَوَأَمِنَ أَهْلُ ٱلْقُرَىٰٓ أَن يَأْتِيَهُم بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَاور کیا اہلِ شہر اس سے نڈر ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ نازل ہو اور وہ کھیل رہے ہوں
3/13
أَنشَأَ
پیدا کرنا؛ اٹھانا
إِنَّآ أَنشَأْنَـٰهُنَّ إِنشَآءًہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
4/13
بَلَوْ
آزمانا
يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُجس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
5/13
حِزْب
گروہ؛ جماعت
جُندٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُومٌ مِّنَ ٱلْأَحْزَابِیہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے
6/13
حَقَّ
ثابت ہونا؛ لازم ہونا
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْاور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
7/13
حِكْمَة
حکمت
حِكْمَةٌۢ بَـٰلِغَةٌ فَمَا تُغْنِ ٱلنُّذُرُاور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا
8/13
حَمِيم
کھولتا پانی؛ گہرا دوست
كَغَلْىِ ٱلْحَمِيمِجس طرح گرم پانی کھولتا ہے
9/13
سَبَقَ
سبقت لے جانا؛ پہلے ہونا
وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلْمُرْسَلِينَاور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہے
10/13
سَعَى
کوشش کرنا؛ دوڑنا
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰپھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
11/13
صابِر
صبر کرنے والا
وَإِسْمَـٰعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا ٱلْكِفْلِ كُلٌّ مِّنَ ٱلصَّـٰبِرِينَاور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے
12/13
ظُلْم
ظلم
وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ ٱلْقُرَىٰ بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَاور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں کو جب کہ وہاں کے باشندے نیکوکار ہوں ازراہِ ظلم تباہ کردے
13/13
عَرَفَ
پہچاننا
تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِتم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
پکارنے کے حروف (پانچ)
یہ حروف منادیٰ پر داخل ہوتے ہیں۔ منادیٰ جب مضاف ہو تو منصوب ہوتا ہے۔
يَا ، اَيَا ، هَيَا ، اَيْ ، أَ
حروفِ ندا
يَا عَبْدَ اللّٰهِ
اے اللہ کے بندے
1/5
قسم کھانا
دن 48: 507 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 81.4 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔