1/13
أَذِنَ
اجازت دینا
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْاور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
1/13
أَذِنَ
اجازت دینا
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْاور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
2/13
إِمّا
یا تو؛ خواہ
قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّى مَا يُوعَدُونَ(اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے
3/13
أَنجَى
نجات دینا
وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجْمَعِينَاور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
4/13
بَدَّلَ
بدل دینا
عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں
5/13
ذِكْرَى
یاد دہانی؛ نصیحت
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَىٰهَآسو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
6/13
ساجِد
سجدہ کرنے والا
وَتَقَلُّبَكَ فِى ٱلسَّـٰجِدِينَاور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
7/13
سَبْع
سات
وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًااور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
8/13
ظُلُمَة
اندھیرا
وَلَا ٱلظُّلُمَـٰتُ وَلَا ٱلنُّورُاور نہ اندھیرا اور روشنی
9/13
فَتَنُ
آزمانا؛ فتنے میں ڈالنا
يَوْمَ هُمْ عَلَى ٱلنَّارِ يُفْتَنُونَاُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
10/13
فُلْك
کشتی؛ کشتیاں
وَعَلَيْهَا وَعَلَى ٱلْفُلْكِ تُحْمَلُونَاور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
11/13
قَرْن
نسل؛ زمانے کے لوگ
قَالَ فَمَا بَالُ ٱلْقُرُونِ ٱلْأُولَىٰکہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟
12/13
لَعَنَ
لعنت کرنا
إِنَّ ٱللَّهَ لَعَنَ ٱلْكَـٰفِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًابےشک خدا نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے (جہنم کی) آگ تیار کر رکھی ہے
13/13
مِسْكِين
مسکین؛ محتاج
أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍیا فقیر خاکسار کو
اسم کو نصب، خبر کو رفع (چھ)
یہ حروف جملہ اسمیہ پر داخل ہو کر مبتدا کو نصب (اپنا اسم) اور خبر کو رفع (اپنی خبر) دیتے ہیں۔ یہ چھ ہیں۔
اِنَّ ، اَنَّ ، كَاَنَّ ، لٰكِنَّ ، لَيْتَ ، لَعَلَّ
حروفِ مشبہ بالفعل
اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ
بے شک اللہ جاننے والا ہے
1/5
اجازت دینا
دن 43: 455 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 79.9 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔