1/13
يَشْعُرُ
محسوس کرنا؛ شعور رکھنا
فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَوہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
1/13
يَشْعُرُ
محسوس کرنا؛ شعور رکھنا
فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَوہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
2/13
أَكْبَر
زیادہ بڑا؛ سب سے بڑا
فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَكْبَرَتو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
3/13
أُنثَى
عورت؛ مادہ
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلْأُنثَىٰ(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں
4/13
إِيّا
مفعولی ضمیر کا جز؛ جیسے صرف تجھی کو
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
5/13
تَوَفَّى
پورا وصول کرنا؛ روح قبض کرنا
فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَـٰرَهُمْتو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے
6/13
حَيّ
زندہ
أَحْيَآءً وَأَمْوَٰتًایعنی) زندوں اور مردوں کو
7/13
طائِفَة
گروہ
وَدَّت طَّآئِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّآ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ(اے اہل اسلام) بعضے اہلِ کتاب اس بات کی خواہش رکھتے ہیں کہ تم کو گمراہ کر دیں مگر یہ (تم کو کیا گمراہ کریں گے) اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور نہیں جانتے
8/13
طَعام
کھانا
طَعَامُ ٱلْأَثِيمِگنہگار کا کھانا ہے
9/13
غَنِيّ
بے نیاز؛ مال دار
لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْغَنِىُّ ٱلْحَمِيدُجو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے
10/13
كادَ
قریب ہونا (کسی کام کے)
قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِکہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
11/13
لِقاء
ملاقات
أَلَآ إِنَّهُمْ فِى مِرْيَةٍ مِّن لِّقَآءِ رَبِّهِمْ أَلَآ إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَىْءٍ مُّحِيطٌۢدیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے
12/13
وَراء
پیچھے؛ آگے؛ پرے
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطٌۢاور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
13/13
وَكِيل
کارساز؛ نگہبان
وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًااور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے
اسم کو جر دینے والے (سترہ)
یہ حروف اسم پر داخل ہو کر اسے جر دیتے ہیں۔ یہ سترہ ہیں۔
بِ ، تَ ، كَ ، لِ ، وَ ، مُنْذُ ، مُذْ ، خَلَا ، رُبَّ
حروفِ جارہ
حَاشَا ، مِنْ ، عَدَا ، فِيْ ، عَنْ ، عَلٰى ، حَتّٰى ، اِلٰى
حروفِ جارہ
ذَهَبْتُ اِلَى الْمَسْجِدِ
میں مسجد کی طرف گیا
1/5
محسوس کرنا؛ شعور رکھنا
دن 42: 442 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 79.6 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔