1/13
مَكان
جگہ
وَرَفَعْنَـٰهُ مَكَانًا عَلِيًّااور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
1/13
مَكان
جگہ
وَرَفَعْنَـٰهُ مَكَانًا عَلِيًّااور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
2/13
مُنافِق
منافق
وَلَيَعْلَمَنَّ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَلَيَعْلَمَنَّ ٱلْمُنَـٰفِقِينَاور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا
3/13
يُوسُف
یوسف علیہ السلام
لَّقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِۦٓ ءَايَـٰتٌ لِّلسَّآئِلِينَہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
4/13
آل
آل؛ خاندان
فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلُونَپھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
5/13
أَجْمَع
سب کے سب
وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَاور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
6/13
امْرَأَت
عورت؛ بیوی
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِاور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
7/13
باطِل
باطل؛ جھوٹ
لِيُحِقَّ ٱلْحَقَّ وَيُبْطِلَ ٱلْبَـٰطِلَ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُجْرِمُونَتاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
8/13
ثَمُود
ثمود کی قوم
فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ(یعنی) فرعون اور ثمود کا
9/13
جَحِيم
بھڑکتی آگ؛ جہنم
وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍاور جہنم میں داخل کیا جانا
10/13
خَوْف
خوف
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭجس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
11/13
زَيَّنَ
خوب صورت بنانا
إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِبےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
12/13
شَهادَة
گواہی
وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَـٰدَٰتِهِمْ قَآئِمُونَاور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں
13/13
قَرِيب
قریب
وَنَرَىٰهُ قَرِيبًااور ہماری نظر میں نزدیک
کان اور اس کے ساتھی
وہ افعال جو صرف فاعل پر پورے نہیں ہوتے بلکہ خبر کے بھی محتاج ہوتے ہیں۔ یہ جملہ اسمیہ پر داخل ہو کر مبتدا کو رفع (اپنا اسم) اور خبر کو نصب (اپنی خبر) دیتے ہیں۔
كَانَ ، صَارَ ، اَصْبَحَ ، اَمْسٰى ، اَضْحٰى ، ظَلَّ ، بَاتَ
افعالِ ناقصہ
مَا زَالَ ، مَا بَرِحَ ، مَا فَتِئَ ، مَا انْفَكَّ ، مَا دَامَ ، لَيْسَ
افعالِ ناقصہ
كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا
اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے
1/5
جگہ
دن 39: 416 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 78.7 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔