1/13
مَسْجِد
مسجد؛ سجدے کی جگہ
وَأَنَّ ٱلْمَسَـٰجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا۟ مَعَ ٱللَّهِ أَحَدًااور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو
1/13
مَسْجِد
مسجد؛ سجدے کی جگہ
وَأَنَّ ٱلْمَسَـٰجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا۟ مَعَ ٱللَّهِ أَحَدًااور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو
2/13
مَصِير
لوٹنے کی جگہ؛ انجام
إِنَّا نَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا ٱلْمَصِيرُہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے
3/13
مَغْفِرَة
بخشش
دَرَجَـٰتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا(یعنی) خدا کی طرف سے درجات میں اور بخشش میں اور رحمت میں اور خدا بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہے
4/13
أَفْلَحَ
کامیاب ہونا
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰبے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
5/13
باب
دروازہ
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًااور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
6/13
جاهَدَ
جدوجہد کرنا
فَلَا تُطِعِ ٱلْكَـٰفِرِينَ وَجَـٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًا كَبِيرًاتو تم کافروں کا کہا نہ مانو اور ان سے اس قرآن کے حکم کے مطابق بڑے شدومد سے لڑو
7/13
سَواء
برابر؛ یکساں
فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ(اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
8/13
عَصا
نافرمانی کرنا
فَكَذَّبَ وَعَصَىٰمگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
9/13
عَفا
معاف کرنا
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا۟ وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍیا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
10/13
غافِل
غافل
لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّآ أُنذِرَ ءَابَآؤُهُمْ فَهُمْ غَـٰفِلُونَتاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
11/13
قَدَّمَ
آگے بھیجنا؛ پیش کرنا
يَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى قَدَّمْتُ لِحَيَاتِىکہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
12/13
قَمَر
چاند
كَلَّا وَٱلْقَمَرِہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
13/13
لُوط
لوط علیہ السلام
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍۭ بِٱلنُّذُرِلوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
آخری حرف (لام کلمہ) حرفِ علت ہو
دَعَا
اس نے پکارا (اصل : دَعَوَ)
رَمٰى
اس نے پھینکا (اصل : رَمَيَ)
دو حروفِ علت ہوں
وہ کلمہ جس کے حروفِ اصلیہ میں دو حروفِ علت ہوں۔ اگر دونوں کے درمیان فاصلہ ہو تو لفیفِ مفروق، اور اگر دونوں ساتھ ساتھ ہوں تو لفیفِ مقرون۔
وَقٰى
اس نے بچایا (لفیفِ مفروق)
طَوٰى
اس نے لپیٹا (لفیفِ مقرون)
1/5
مسجد؛ سجدے کی جگہ
دن 38: 403 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 78.3 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔