1/13
عَهْد
عہد؛ پیمان
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَـٰنَـٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَاور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
1/13
عَهْد
عہد؛ پیمان
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَـٰنَـٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَاور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
2/13
نَبَأ
خبر
عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
3/13
أَبَدًا
ہمیشہ؛ کبھی بھی
مَّـٰكِثِينَ فِيهِ أَبَدًاجس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے
4/13
اسْتَجابَ
قبول کرنا؛ جواب دینا
فَٱسْتَجَبْنَا لَهُۥ وَنَجَّيْنَـٰهُ مِنَ ٱلْغَمِّ وَكَذَٰلِكَ نُـۨجِى ٱلْمُؤْمِنِينَتو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں
5/13
أَصْبَحَ
صبح کرنا؛ ہو جانا
فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِتو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
6/13
أَصْلَحَ
اصلاح کرنا
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
7/13
أَغْنَتْ
کام آنا؛ فائدہ دینا
لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِى مِن جُوعٍجو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
8/13
أَنَّى
کہاں سے؛ کیسے
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُونَفوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟
9/13
حَدِيث
بات؛ واقعہ
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓبھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
10/13
رِجال
مرد
وَقَالُوا۟ مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ ٱلْأَشْرَارِاور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے
11/13
رَحِمَ
رحم کرنا
وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَاور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
12/13
سِحْر
جادو
فَقَالَ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُپھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
13/13
مُؤْمِنَة
ایمان والی عورت
لَّوْلَآ إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ ٱلْمُؤْمِنُونَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتُ بِأَنفُسِهِمْ خَيْرًا وَقَالُوا۟ هَـٰذَآ إِفْكٌ مُّبِينٌجب تم نے وہ بات سنی تھی تو مومن مردوں اور عورتوں نے کیوں اپنے دلوں میں نیک گمان نہ کیا۔ اور کیوں نہ کہا کہ یہ صریح طوفان ہے
درمیانی حرف (عین کلمہ) حرفِ علت ہو
قَالَ
اس نے کہا (اصل : قَوَلَ)
بَاعَ
اس نے بیچا (اصل : بَيَعَ)
1/5
عہد؛ پیمان
دن 37: 390 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 77.8 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔