1/13
أُمّ
ماں
وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِاور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
1/13
أُمّ
ماں
وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِاور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
2/13
بَيَّنُ
واضح کرنا؛ بیان کرنا؛ کھول کر بتانا
وَيُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمُ ٱلْـَٔايَـٰتِ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌاور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے
3/13
حِين
وقت؛ کچھ مدت
وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَاور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
4/13
ذَهَبَ
جانا
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَپھر تم کدھر جا رہے ہو
5/13
سَجَدَ
سجدہ کرنا
فَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ وَٱعْبُدُوا۟تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
6/13
مَتاع
سامان؛ فائدہ
مَتَـٰعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَـٰمِكُمْیہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
7/13
مُرْسَل
بھیجا ہوا؛ رسول
إِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَاے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
8/13
نَسِيَ
بھولنا
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
9/13
نَصِير
مددگار؛ حامی
خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا لَّا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًااس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار
10/13
آلاء
نعمتیں
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰتو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
11/13
ابْتَغَى
تلاش کرنا؛ چاہنا
فَمَنِ ٱبْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْعَادُونَاور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
12/13
فِتْنَة
آزمائش؛ فتنہ
إِنَّا جَعَلْنَـٰهَا فِتْنَةً لِّلظَّـٰلِمِينَہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
13/13
مَرْيَم
مریم علیہا السلام
وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَـٰنًا عَظِيمًااور ان کے کفر کے سبب اور مریم پر ایک بہتان عظیم باندھنے کے سبب
چار اصلی حروف، زائد کوئی نہیں
دَحْرَجَ
اس نے لڑھکایا
نَصَرَ يَنْصُرُ
اس سے موازنہ کریں ثُلَاثِي مُجَرَّد (تین اصلی حروف، زائد کوئی نہیں): مدد کرنا
1/5
ماں
دن 32: 338 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 75.7 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔