1/13
اهْتَدَى
ہدایت پانا
وَعَلَـٰمَـٰتٍ وَبِٱلنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَاور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں
1/13
اهْتَدَى
ہدایت پانا
وَعَلَـٰمَـٰتٍ وَبِٱلنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَاور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں
2/13
بِئْسَ
بہت برا ہے
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ ٱلْقَرَارُ(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
3/13
بَلَغَ
پہنچنا؛ پا لینا
كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِىَدیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے
4/13
تَرَكَ
چھوڑنا؛ ترک کرنا
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْـَٔاخِرِينَاور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
5/13
تَوَكَّلْ
بھروسا کرنا
وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱلْعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِاور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
6/13
خَشِيَ
ڈرنا؛ خشیت رکھنا
وَهُوَ يَخْشَىٰاور (خدا سے) ڈرتا ہے
7/13
شَرِيك
شریک
لَا شَرِيكَ لَهُۥ وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلْمُسْلِمِينَجس کا کوئی شریک نہیں اور مجھ کو اسی بات کا حکم ملا ہے اور میں سب سے اول فرمانبردار ہوں
8/13
كَبِير
بڑا؛ عظیم
وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُّسْتَطَرٌ(یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے
9/13
وَيْل
ہلاکت؛ افسوس
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَتو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
10/13
إِذْن
اجازت
وَدَاعِيًا إِلَى ٱللَّهِ بِإِذْنِهِۦ وَسِرَاجًا مُّنِيرًااور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن
11/13
اسْم
نام
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
12/13
أَلا
سن لو؛ خبردار
أَلَآ إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَدیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں
13/13
جَبَل
پہاڑ؛ کوہ
وَٱلْجِبَالَ أَوْتَادًااور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
مفعول چاہتا ہے یا نہیں
جَلَسَ زَيْدٌ
زید بیٹھا
فَتَحَ زَيْدٌ الْبَابَ
زید نے دروازہ کھولا
1/5
ہدایت پانا
دن 28: 299 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 73.9 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔