1/13
شَهِدَ
گواہی دینا؛ حاضر ہونا
يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَجس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
1/13
شَهِدَ
گواہی دینا؛ حاضر ہونا
يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَجس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
2/13
صَدْر
سینہ
وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِاور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
3/13
مُشْرِك
شرک کرنے والا
فَٱصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ ٱلْمُشْرِكِينَپس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو
4/13
مَلَكَتْ
مالک ہونا
قُلْ إِنِّى لَآ أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
5/13
نادَى
پکارنا؛ آواز دینا؛ بلانا
فَحَشَرَ فَنَادَىٰاور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
6/13
إِسْرائِيل
اسرائیل؛ یعقوب علیہ السلام کا لقب
أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں
7/13
حَمْد
حمد؛ تعریف؛ ستائش
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَسب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
8/13
نُوح
نوح علیہ السلام
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَقوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
9/13
نُور
روشنی؛ نور؛ اجالا
وَلَا ٱلظُّلُمَـٰتُ وَلَا ٱلنُّورُاور نہ اندھیرا اور روشنی
10/13
أُدْخِلَ
داخل کرنا؛ داخل کیا جانا
وَيُدْخِلُهُمُ ٱلْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْاور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا
11/13
اسْتَطاعَ
قدرت رکھنا؛ کر سکنا
وَمَا يَنۢبَغِى لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَیہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
12/13
جَزاء
بدلہ؛ جزا؛ اجر؛ صلہ
جَزَآءً وِفَاقًا(یہ) بدلہ ہے پورا پورا
13/13
سَبَّحَ
تسبیح کرنا
كَىْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًاتاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
حکم
وہ فعل جس کے ذریعے کسی کام کا مطالبہ کیا جائے۔ اس کی دو قسمیں ہیں: معروف اور مجہول۔
حاضر کے چھ صیغے لام کے بغیر آتے ہیں (اِضْرِبْ)۔ غائب اور متکلم کے صیغے فعلِ مضارع پر لامِ امر (لِـ) داخل کر کے اور آخر کو جزم دے کر بنتے ہیں (لِيَضْرِبْ)۔
اِضْرِبْ
تو ایک مرد مار
لِيَضْرِبْ
چاہیے کہ وہ ایک مرد مارے
لِيَضْرِبَا
چاہیے کہ وہ دو مرد ماریں
اس کے تمام صیغے فعلِ مضارع مجہول پر لامِ امر (لِـ) داخل کر کے اور آخر کو جزم دے کر بنتے ہیں: يُضْرَبُ ← لِيُضْرَبْ۔
لِيُضْرَبْ
چاہیے کہ وہ ایک مرد مارا جائے
لِيُضْرَبْ
چاہیے کہ وہ ایک مرد مارا جائے
لِيُضْرَبَا
چاہیے کہ وہ دو مرد مارے جائیں
1/5
گواہی دینا؛ حاضر ہونا
دن 26: 273 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 72.5 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔