1/13
سَمِيع
خوب سننے والا
إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُبےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
1/13
سَمِيع
خوب سننے والا
إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُبےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
2/13
ظَنَّ
گمان کرنا
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلْفِرَاقُاور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
3/13
أَب
باپ
وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِاور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
4/13
شَكَرَ
شکر کرنا
لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنَـٰهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَاگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
5/13
نَبَّأَ
خبر دینا
وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَاور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو
6/13
إِيمان
ایمان؛ یقین؛ اعتقاد
قُلْ يَوْمَ ٱلْفَتْحِ لَا يَنفَعُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِيمَـٰنُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَکہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی
7/13
حَكَمَ
فیصلہ کرنا
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَتم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
8/13
خَبِير
باخبر
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢبےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
9/13
صِراط
راستہ؛ راہ
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَہم کو سیدھے رستے چلا
10/13
قَدِير
قدرت رکھنے والا
إِلَى ٱللَّهِ مَرْجِعُكُمْ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌتم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
11/13
يَذَرَ
چھوڑ دینا
وَتَذَرُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَاور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو
12/13
أَنذَرَ
خبردار کرنا؛ ڈرانا
قُمْ فَأَنذِرْاُٹھو اور ہدایت کرو
13/13
حَسِبَ
سمجھنا؛ گمان کرنا
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
جس کا فاعل مذکور نہ ہو
وہ فعلِ مضارع جس کا فاعل ذکر نہ کیا جائے۔ بنانے کا طریقہ: علامتِ مضارع کو ضمہ دیں اور آخری حرف سے پہلے والے حرف کو فتحہ دیں: يَضْرِبُ ← يُضْرَبُ۔
يُضْرَبُ عَمْرٌو
عمرو مارا جاتا ہے / مارا جائے گا
يُضْرَبُ
وہ ایک مرد مارا جاتا ہے یا مارا جائے گا
يُضْرَبَانِ
وہ دو مرد مارے جاتے ہیں یا مارے جائیں گے
1/5
خوب سننے والا
دن 24: 260 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 71.8 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔