1/13
تَلَى
تلاوت کرنا؛ پیچھے آنا
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَااور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
1/13
تَلَى
تلاوت کرنا؛ پیچھے آنا
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَااور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
2/13
رَزَقَ
رزق دینا؛ روزی دینا
ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقْنَـٰهُمْ يُنفِقُونَ(اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
3/13
صادِق
سچا؛ راست گو؛ دیانت دار
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌکہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
4/13
قَضَى
فیصلہ کرنا؛ پورا کرنا
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥکچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
5/13
نِساء
عورتیں
إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهْوَةً مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَیعنی خواہش نفسانی پورا کرنے کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر لونڈوں پر گرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو
6/13
نَصَرَ
مدد کرنا
وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًااور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
7/13
سَيِّئَة
برائی؛ گناہ
ٱدْفَعْ بِٱلَّتِى هِىَ أَحْسَنُ ٱلسَّيِّئَةَ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَاور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے
8/13
صَبَرَ
صبر کرنا
وَلِرَبِّكَ فَٱصْبِرْاور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
9/13
نَذِير
ڈرانے والا
نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
10/13
جَرَيْ
بہنا؛ چلنا
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
11/13
رَحْمٰن
نہایت مہربان
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
12/13
عَيْن
آنکھ؛ چشمہ
وَجَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍاور باغوں اور چشموں سے
13/13
قَرْيَة
بستی؛ گاؤں؛ آبادی
وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِى كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيرًااور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے
جو اپنے صلہ کے بغیر پورا نہ ہو
وہ اسم جو اپنے بعد آنے والے جملے (صلہ) کے بغیر جملے کا پورا جزء نہ بن سکے۔
اَلَّذِيْ ، اَلَّذِيْنَ
وہ جو (مذکر واحد ، جمع)
اَلَّتِيْ
وہ جو (مؤنث واحد)
مَنْ ، مَا
جو شخص ، جو چیز
1/5
تلاوت کرنا؛ پیچھے آنا
دن 19: 208 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 68.4 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔