1/13
يَمِين
دایاں ہاتھ؛ قسم
لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِیعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
1/13
يَمِين
دایاں ہاتھ؛ قسم
لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِیعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
2/13
آباء
باپ؛ آباء و اجداد
أَوَءَابَآؤُنَا ٱلْأَوَّلُونَاور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
3/13
أَحْبَبْ
محبت کرنا
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَمگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو
4/13
أَصابَ
پہنچنا؛ آ پڑنا
وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلْبَغْىُ هُمْ يَنتَصِرُونَاور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
5/13
أَضَلَّ
گمراہ کرنا
وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلْمُجْرِمُونَاور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
6/13
أُمَّة
امت؛ جماعت؛ قوم
مَا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَـْٔخِرُونَکوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
7/13
ابْن
بیٹا
ذَٰلِكَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ قَوْلَ ٱلْحَقِّ ٱلَّذِى فِيهِ يَمْتَرُونَیہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں
8/13
تابَ
توبہ کرنا؛ رجوع کرنا
ثُمَّ ٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَتَابَ عَلَيْهِ وَهَدَىٰپھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی
9/13
كَثِير
بہت؛ کثیر؛ زیادہ
وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًااور تجھے کثرت سے یاد کریں
10/13
ماء
پانی
وَمَآءٍ مَّسْكُوبٍاور پانی کے جھرنوں
11/13
صالِحَة
نیک؛ نیکی (مؤنث)
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ طُوبَىٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَـَٔابٍجو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے
12/13
كَسَبَ
کمانا؛ حاصل کرنا
كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
13/13
نَزَّلَ
نازل کرنا
وَلَوْ نَزَّلْنَـٰهُ عَلَىٰ بَعْضِ ٱلْأَعْجَمِينَاور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
شاخ پر دبائیں تو اس کی مثالیں کھلیں یا بند ہوں گی۔
اشارہ کرنے والا اسم
وہ اسم جس سے کسی چیز کی طرف اشارہ کیا جائے۔
هٰذَا
یہ (ایک مذکر)
هٰذِهٖ
یہ (ایک مؤنث)
هٰؤُلَاءِ
یہ سب
ذٰلِكَ
وہ (ایک مذکر)
تِلْكَ
وہ (ایک مؤنث)
اُولٰئِكَ
وہ سب
1/5
دایاں ہاتھ؛ قسم
دن 18: 195 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 67.4 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔