1/12
مُبِين
واضح؛ کھول کر بیان کرنے والا؛ ظاہر؛ روشن
وَٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِکتاب روشن کی قسم
1/12
مُبِين
واضح؛ کھول کر بیان کرنے والا؛ ظاہر؛ روشن
وَٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِکتاب روشن کی قسم
2/12
رَحِيم
بہت رحم کرنے والا
تَنزِيلَ ٱلْعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِیہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
3/12
دُنْيا
دنیا؛ دنیوی زندگی
وَءَاثَرَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَااور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
4/12
حَكِيم
حکمت والا
وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْحَكِيمِقسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
5/12
أَكَلَ
کھانا
لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَـٰطِـُٔونَجس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
6/12
هَل
کیا؟
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓبھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
7/12
وَلِيّ
دوست؛ سرپرست
خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا لَّا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًااس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار
8/12
هُدًى
ہدایت
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
9/12
ذَكَرَ
یاد کرنا؛ ذکر کرنا؛ تذکرہ کرنا
وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًااور تجھے کثرت سے یاد کریں
10/12
أَصْحاب
ساتھی؛ والے
لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِیعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
11/12
تَوَلَّى
منہ موڑنا؛ سرپرستی کرنا
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰجس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
12/12
سَمِعَ
سننا؛ سماعت کرنا
لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَـٰغِيَةًوہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
واحد سلامت + ات
وہ جمع جس میں واحد کی شکل سلامت رہے اور آخر میں «ـَات» لگایا جائے۔
مُسْلِمَاتٌ
مسلمان عورتیں
مُسْلِمُوْنَ
اس سے موازنہ کریں جَمْع مُذَكَّر سَالِم (واحد سلامت + وْنَ / يْنَ): مسلمان مرد (حالتِ رفع)
لفظ کی درج شدہ قسم سے پہچان کی مشق کریں۔ یہ گرامر کے موضوع کی ہر تفصیل کا امتحان نہیں۔
1/5
خَالِدٌ
نمایاں لفظ پر دبائیں تو اس کا تعلیمی معنی دکھائی دے گا۔ سیاق کے لیے پوری آیت پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْعَصْرِ
عصر کی قسم
103:1 · فتح محمد جالندھریخُسْرٍ
کہ انسان نقصان میں ہے
103:2 · فتح محمد جالندھری
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
103:3 · فتح محمد جالندھریبِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
108:1 · فتح محمد جالندھری
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
108:2 · فتح محمد جالندھریشَانِئَكَ هُوَ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
108:3 · فتح محمد جالندھریدن 15: 156 الفاظ — منصوبے کے شمار کردہ لفظی حصوں کا 63.9 فیصد، عام سابقوں کو چھوڑ کر۔ یہ لفظی کوریج ہے، فہم کی پیمائش نہیں۔
آسان مشق مکمل — پاس ہونے کی کوئی شرط نہیں
اس آلے پر محفوظ
معانی اور گرامر کا علمی جائزہ جاری ہے؛ لفظ کا درست مفہوم سیاق کے ساتھ بدل سکتا ہے۔