فی الحال کوئی نئی اطلاع نہیں ہے۔
لاگ اِن کریں
قرآنی عربی کی مشق — تینوں کھیل ایک رکنیت میں
ایک تھری ڈی کھیل: شیطانوں کے سر پر لکھے قرآنی الفاظ کا مطلب، مادہ اور صیغہ بتا کر انہیں بھگائیں۔ لیڈر بورڈ پر اپنا نام لکھوائیں۔
مادہ (روٹ) اور وزن ملا کر عربی افعال ڈھالیں: ثلاثی مزید فیہ کے ابواب (اِسْتَفْعَلَ، فَعَّلَ، تَفَاعَلَ وغیرہ) قرآنی الفاظ بنا کر سیکھیں اور اپنا ذخیرہ بھریں۔
کاتب کی طرح عربی جملے جانچیں: ہر جملے پر صحیح یا خطا کی مہر لگائیں اور غلط اعراب والا لفظ پکڑیں۔ مرفوع، منصوب اور مجرور — ہر دن ایک نیا قاعدہ سیکھیں۔